• العربية
  • 中文
  • Čeština
  • Deutsch
  • Bahasa Indonesia
  • Italiano
  • 日本語
  • Bahasa Malay
  • Português
  • Русский
  • Slovenský
  • Español
  • ไทย
  • Nederlands
  • Українська
  • English
  • Vietnamese
  • Қазақша

انسٹا فاریکس :: معائدہ برائے 100 فیصد بونس

Print
انسٹا فاریکس :: معائدہ برائے 100 فیصد بونس

یہ پیش کش سٹینڈرڈ یو ایس ڈی اور یورو اکاونٹس کے لئے ہے جو کہ 15 مئی 2014 سے اوپن ہوئے ہیں بہرحال ان میں ایم ٹی 5 اکاونٹس شامل نہیں ہیں

  1. انسٹا فاریکس کا ہر صآرف اپنی جمع کروائی گئی رقم کے 100 فیصد کے برابر بونس حاصل کرسکتا ہے جو کہ صرف ایک ہی مرتبہ دیا جاتا ہے اور اس کے لینے کے لئے ضروری ہے کہ اکاونٹ میں پہلے سے ہی کوئی بونس موجود نہ ہو
  2. اس بونس کے حصول کے لئے ضروری ہے کہ صارف کے اکاونٹ میں لیول ٹو تصدیق مکمل ہو اور یہ کہ صارف اس بات کا ادراک رکھتا ہے کہ جمع کروائی گئی رقم کے نکلوانے سے یہ بونس منسوح ہوجائے گا
  3. یہ بونس تب ہی 100 فیصد ہوگا کہ اگر 2000 ڈالر سے کم کی رقم جمع کروائی جائے جب کہ 2 تا 5 ہزار کے لئے بونس کی رقم 50 فیصد ہوگی جب کہ 5 ہزار سے ذائد رقم جمع کروانے کی صورت میں یہ بونس 30 فیصد ہوجائے گا مثلا مکمل 5 ہزار ڈالرز کا بونس حاصل کرنے کے لئے 10000 ڈالرز جمع کروانے ہوں گے
  4. کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے 100 فیصد بونس کو منسوح کردے لہذا ہم تجویز یہ دیتے ہیں کہ کسی بھی تجارتی حکمت عملی کو بناتے ہوئے بونس کی رقم کو استعمال کرنے سے اجتناب کیا جائے بونس کی منسوحی کی صورت بشمول سٹاپ آوٹ کی صورت میں پیش آنے والے حالات کی ذمہ داری کسی بھی صورت میں کمپنی پر عائد نہیں ہوتی *
  5. یہ کہ 100 فیصد بونس نکلوایا نہیں جاسکتا ہے بہرحال اس پر حاصل ہونے والا نفع بغیر کسی رکاوٹ کے نکلوایا جاسکتا ہے
  6. یہ کہ 100 فیصد بونس سرمایہ کاری کے لئے استعمال نہیں ہوسکتا
  7. یہ کہ حامل اکاونٹس میں لیوریج کی ذیادہ سے ذیادہ حد 1:200 کی ہے
  8. یہ بونس خود بخود منسوح ہوجائے گا کہ اگر اکاونٹ کی ایکوٹی بونس کی رقم کے 120 فیصد سے کم ہوجائے
  9. یہ بونس منسوح ہوجائے گا کہ اگر گزشتہ 30 دنوں میں صارف کے اکاونٹ میں کوئی اوپن یا کلوز ٹریڈ نہ ہوئی ہو
  10. صارف اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ اگر کمپنی بونس کے استعمال کے حوالے سے کوئی بے ضابطگی پائے تو بعد اس کو منسوح کرتے ہوئے تجارتی نتائج کو منسوح کردے
  11. کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ اس پروگرام کی شرائط بغیر کسی پیشگی نوٹس کے تبدیل کردے
  12. اس معائدہ کی اصل زبان انگریزی ہے اگر انگریزی سے ترجمہ کئے گئے الفاظ کو سمجھنے میں کوئی فرق سامنے آئے تو فوقیت انگریزی زبان کے مطلب کو دی جائے گی

*شق نمبر 7 کا مقصد بونس سسٹم کے غیر قانونی استعمال کو روکنا ہے – بہرحال اس کے عمل درآمد سے مراد قطعا یہ نہیں ہے کہ تمام اکاونٹس کہ جس میں کمپنی نے بونس منسوح کیا ہے اور قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں کیونکہ بعض دفعہ یہ ممکنہ نہیں ہوتا کہ قوانین کی خلاف ورزی کا تعین واضح انداز میں کیا جائے – بونس پرواگرام کے غلط استعمال کو روکنے کے دوران کسی اکاونٹ میں بونس کے غلط منسوح ہونے امکانات 10 فیصد سے ذائد نہیں ہوتے

«Insta Service Ltd.» 13.10.2019