زلو ٹریڈ لیمیٹڈ ، خود کار سروس کے استعمال کے حوالے سے ہدایات
- میں انسٹا فاریکس کا صارف اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ میرا انسٹا فاریکس اکاونٹ {اب سے اکاونٹ} جو کہ زلو ٹریڈ لیمیٹڈ خود کار سروس کے لئے رجسٹر ہوا ہے {اب سے سروس کہلائے گا} سے سافٹ وئیر ٹرانسمیشن فیس چارج ہوگی {جو کہ ایس ٹی ایف کہلائے گی} جو کہ اکاونٹ میں ہونے والے ہر راونڈ ٹرن ٹریڈ کے ایک پپ کے برابر ہوگی اور مارکڈ آپ سپریڈ کی صورت میں ہوگی
- میں انسٹا فاریکس کو اس بات کا اختیار دیتا ہوں کہ وہ خود کار نظام سے میرے اکاونٹ سے ایس ٹی ایف جو کہ ہر روانڈ ٹریڈ پر میرے اکاونٹ سے تب تک چارج کرتا رہے کہ جب تک میں یہ سہولت استعمال کرتا ہوں
- مزید کہ میں اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ زلو ٹریڈ لیمٹڈ آٹو سروس صرف ایک خود کار سروس ہے اور یہ کہ انسٹا فاریکس کا اس سسٹم کے نفع بخش ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے {یہ اب سے سسٹم کہلائے گا} جو کہ سروس کے ذریعہ فراہم کیا جارہا ہے
- میں اس بات کا مکمل ادراک رکھتا ہوں کہ فارن ایکسینج مارکیٹ میں تجارت کے دوران نقصان کا احتمال موجود ہے – میں اس بات کا ادراک رکھتا ہوں کہ انسٹا فاریکس ان سگنلز پر عمل کرے گا کہ جو انسٹا فاریکس کو ارسال کئے جائیں گے اور انسٹا فاریکس میرے اکاونٹ میں ہونے والے کسی بھی نقصان کا ذمہ دار نہ ہوگا اور نہ ہی مجھے کسی تبدیلی ، اضآفہ یا میرے منتحب کئے گئے سسٹم میں کسی آپٹیمائزیشن کے لئے تجویز دینے کا ذمہ دار نہ ہوگا
- میں اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ میں ذاتی طور پر اکاونٹ میں ہونے والے ہر لین دین کا ذمہ دار ہوں اور اس سروس کے تحت سسٹم کو استعمال کرنے کے لئے اس کو آپ ڈیٹ کرنے کا پابند ہوں
- اکاونٹ میں ہونے والے کسی بھی نقصان جو کہ کسی مکینیکل ، سافٹ وئیر یا کسی مواصلاتی نظام میں نقص یا کسی سسٹم میں خرابی یا کسی ایسی صورتحال کہ جس پر فوری قابو نہ پایا جاسکتا ہو کی وجہ سے ہوا ہو کی ذمہ داری انسٹا فاریکس پر عائد نہ ہوگی
- میں اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ اور یہ کہ میں ہونے والے کسی بھی نقصان کے حوالے سے انسٹا فاریکس ، اس کے مالکان ، ایجنٹس ، ڈائریکٹرز ، شئیر ہولڈرز ، ملازمین سے کسی بھی قسم کا نامناسب رویہ اختیار نہ کروں گا {بشمول لیکن محدود نہیں ہے کس بھی مناسب آٹارنی ۔ اکاونٹ کی فیس} یہ صورتحال سروس کے استعمال دوران پیش آسکتی ہے